• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأربعاء، أبريل 18

پل صراط بال کے برابر باریک اور تلوار کی دھار سے زیادہ تیز ہو گا ؟

سنا ہے کہ
پل صراط بال کے برابر باریک اور تلوار کی دھار سے زیادہ تیز ہو گا،
کیا ایسا ہی ہے؟


الجواب بعون الوہاب 


اس بارہ میں کوئی بھی روایت بسند صحیح ثابت نہیں ہے ۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے بھی فتح الباری ۶۵۷۴ میں ان روایات کو بیان کرکے انہیں ضعیف قرار دیا ہے
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق