• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

‏إظهار الرسائل ذات التسميات ایصال ثواب. إظهار كافة الرسائل
‏إظهار الرسائل ذات التسميات ایصال ثواب. إظهار كافة الرسائل

الخميس، فبراير 19

میت کی اولاد اگر قل خوانی کروائے تو کیا میت کو ثواب پہنچتا ہے ؟


میت کی اولاد اگر قل خوانی کروائے تو کیا میت کو ثواب پہنچتا ہے ؟

الجواب بعون الوہاب

مروجہ رسم قرآن خوانی کہ جس میں قرآن پڑھ کر میت کو اسکا ثواب بخشا جاتا ہے , بدعت ہے ۔ اس طریقہ سے میت کو ثواب نہیں پہنچتا۔
ہاں میت کی اولاد جب بھی کوئی نیک کام کرے تو ثواب بخشنے کے بغیر بھی میت کو ثواب پہنچتا ہے
مزید پڑھیں

الأربعاء، فبراير 18

اولاد کے استغفار سے مرحوم والدین کو فائدہ پہنچتا ہے ۔ روایت کی تحقیق

کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟
اولاد کے استغفار سے مرحوم والدین کو فائدہ پہنچتا ہے

مفہوم حدیث:
نیک بندہ کو اللہ تعالی جنت میں بہت بڑا درجہ عنایت فرمائے گا، وہ تعجب کر کے کہے گا، اے پروردگار! یہ درجہ کہاں سے مجھ کو ملا ؟ اللہ تعالی فرمائے گا، تیرے لڑکے کے استغفار اور دعا کی برکت سے۔

[مصنف ابن ابی شیبہ، جلد 2، صفحہ 93، حدیث 2974، مکتبۃ الرشد الریاض]
سائل : خلیل أحمد المکی
الجواب بعون الوہاب

جلد6 صفحہ93 حدیث نمبر 29740
باقی حوالہ درست ہے ۔ 
روایت حسن لذاتہ ہے ۔
مزید پڑھیں