کیا عورت حالت احرام میں نقاب کرے گی یا چہرہ کھلا ہی رکھے ؟
پردہ عام ہے اور نقاب خاص
نقاب پردہ کا ایک خاص طریقہ ہے عورت کے لیے نقاب جائز ہے مگر حالت احرام میں ممنوع ہے. نقاب کیے بغیر عورت چہرہ چھپا لے مثلا گھونگٹ نکال کر
الجواب بعون الوہاب
پردہ عام ہے اور نقاب خاص
نقاب پردہ کا ایک خاص طریقہ ہے عورت کے لیے نقاب جائز ہے مگر حالت احرام میں ممنوع ہے. نقاب کیے بغیر عورت چہرہ چھپا لے مثلا گھونگٹ نکال کر
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق