• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، أبريل 13

ليٹ کر اور اشاروں سے نماز

مریض لیٹ کر اور اشاروں سے نماز پڑھ سکتا ہے؟ اور اسی طرح اگر مریض بستر پر بیٹھا ہو تو کیا وہ نماز پڑھ سکتا ہے ھالانکہ اس کا منہ قبلہ کی طرف نہیں ہے؟ 



< جواب >

لیٹ کر نماز پڑھی جاسکتی ہے اور بیٹھ کر بھی
جب تک قبلہ رو ہونا ممکن ہو غیر قبلہ کی طرف منہ نہیں کیا جاسکتا اور جب ممکن نہ رہے تو غیر قبلہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنا بھی جائز ہے
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَتْ بِي بَوَاسِيرُ فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّلَاةِ فَقَالَ صَلِّ قَائِمًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقَاعِدًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَعَلَى جَنْبٍ
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں‌ کہ مجھے بواسیر تھی تو میں‌ نے نبی صلى اللہ علیہ وسلم سے نماز کے بارہ میں پوچھا تو آپ نے فرمایا کھڑا ہو کر نماز پڑھ اگر طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر اسکی بھی طاقت نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر پڑھ لے
صحیح بخاری کتاب الجمعۃ باب إذا لم یطق قاعدا صلى على جنب حـ 1117

وَلِلّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ فَأَيْنَمَا تُوَلُّواْ فَثَمَّ وَجْهُ اللّهِ إِنَّ اللّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ [البقرة : 115]
مشرق ومغرب اللہ ہی کے لیے ہے تم جسطرف بھی رخ کرو وہیں اللہ کا چہرہ ہے
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق