صحیح بخاری
جنازہ کے بیان میں
باب : قبروں پر مسجد بنانے کی کراہت۔
حدیث نمبر : 671
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس مرض میں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی، یہ فرمایا: “ اللہ تعالیٰ یہود و نصاریٰ پر لعنت کرے کیونکہ انہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔” ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ اگر یہ خیال نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر ظاہر کر دی جاتی مگر میں ڈرتی ہوں کہ کہیں وہ بھی مسجد نہ بنا لی جائے۔

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
اس حدیث سے یہ بات مستفاد ہوتی ہے کہ قبروں کو پر سجدہ کرنا ملعون عمل ہے ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق