• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، أبريل 22

کیا بے پردہ عورت پر اللہ کی لعنت ہے اور ہم اپنی بہنوں اور بیویوں کو شرعی پردہ کس طرح کرائیں ۔

السلام علیکم
بے پردہ عورت کے بارے میں قرآن و حدیث میں کیا حکم ہے اور کیا بے پردہ عورت پر اللہ کی لعنت ہے اور ہم اپنی بہنوں اور بیویوں کو شرعی پردہ کس طرح کرائیں ۔ 

 الجواب بعون الوہاب
 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بے پردہ عورت کبیرہ گناہ کی مرتکب ہے
البتہ اسکا ملعون ہونا میرے علم میں نہیں
آپ اپنی عورتوں کو شرعی پردہ ویسے ہی کروائیں جیسے اللہ تعالى نے حکم فرمایا ہے
پردہ کے احکام ومسائل جاننے کے لیے کسی کتاب سے رجوع فرما لیں اور مختصرا سمجھنے کے لیے یہ آڈیو سماعت فرمائیں 

author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق