السلام علیکم
آپ ﷺ کی وفات کے بعد میں قرآن مجید اور حدیث میں تفریق کیسے ہوئی؟؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ تفریق آپکے دور میں ہی ہوگئی تھی ۔
آپ نے قرآن اور حدیث کو اکٹھا لکھنے سے منع فرما دیا تھا ۔ جس سے احادیث علیحدہ جمع ہوئیں اور قرآن علیحدہ ۔
آپ ﷺ کی وفات کے بعد میں قرآن مجید اور حدیث میں تفریق کیسے ہوئی؟؟؟؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ تفریق آپکے دور میں ہی ہوگئی تھی ۔
آپ نے قرآن اور حدیث کو اکٹھا لکھنے سے منع فرما دیا تھا ۔ جس سے احادیث علیحدہ جمع ہوئیں اور قرآن علیحدہ ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق