السلام علیکم شیخ !
نماز فجر اکثر قضا ہو پڑھتا ہوں ، سلف فجرنماز کی حفاظت کس طرح کرتے تھے ۔ جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نماز فجر اکثر قضا ہو پڑھتا ہوں ، سلف فجرنماز کی حفاظت کس طرح کرتے تھے ۔ جزاک اللہ
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح وشام اور رات کو سونے کے اذکار کی پابندی اور عشاء کے فورا بعد سو جانے سے ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق