میر ی ا ک سسٹر نے facebook پر جو ا ک آنکھ سے تھو ڑ ی کمز و ر ھین پو
چھا ھے کے کیا کو ئ ر و حا نی علا ج یا کو ئ و ضیفہ ھے جس سے ا ن کی یھ
تکلیف (کمزوری) ختم ھو جا ے۔
وہ صبح کے وقت شبنم پر ننگے پاؤں اور رات کو اندھیرے میں بغیر عینک چلنے کی پابندی کریں ۔ اور سونف اور دودھ بکثرت استعمال کریں ۔ صحیح ہو جائیں گی ان شاء اللہ اور یہ دعاء ہر وقت مانگتی رہے :
اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَنِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
وہ صبح کے وقت شبنم پر ننگے پاؤں اور رات کو اندھیرے میں بغیر عینک چلنے کی پابندی کریں ۔ اور سونف اور دودھ بکثرت استعمال کریں ۔ صحیح ہو جائیں گی ان شاء اللہ اور یہ دعاء ہر وقت مانگتی رہے :
اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَدَنِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي سَمْعِي اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي بَصَرِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق