• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

السبت، مايو 5

روایت کی تحقیق :: لا حول پڑھنے سے ننانوے (۹۹) تکلیفیں ختم ! ؟؟؟

براہ مہربانی اس حدیث کے بارے میں بتادیں صحیح ھے؟
اگر صیح ھے تو پلیز حوالہ بتا دیں
لاحول ولا قوہ الا بااللہ ۔۔
سو دفعہ پڑھنے سے ننانوے تکلیفیں ختم ھوتی ھیں۔ جس میں سب سے کم جو ھے دنیاوی بیماری ھے۔با قی آخرت میں ختم ھوں گی۔ 


الجواب بعون الوہاب



مجھے اس قسم کی کوئی روایت نہیں ملی ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق