عبادت کسے کہتے ہیں اور اطاعت کسے کہتے ہیں؟ کیا ان دونوں میں فرق ہے؟
مطلق اطاعت اور عبادت کے درمیان عموم خصوص مطلق کی نسبت ہے ۔
اور اللہ تعالى کی ہر امر میں اطاعت اسکی عبادت ہے اور اللہ تعالى کی عبادت کرنا اسکی اطاعت کرنا ہی ہے ۔
کتاب وسنت کے موافق کسی بھی شخص کی بات مان لینا بھی اللہ کی عبادت ہے ۔ کیونکہ یہ اطاعت بھی در حقیقت اللہ کی اطاعت ہے ۔ جیسا کہ اللہ تعالى نے رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کو اپنی اطاعت قرار دیا ہے ۔
خوب سمجھ لیں ۔
الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب واليه المرجع والمآب
مطلق اطاعت اور عبادت کے درمیان عموم خصوص مطلق کی نسبت ہے ۔
اور اللہ تعالى کی ہر امر میں اطاعت اسکی عبادت ہے اور اللہ تعالى کی عبادت کرنا اسکی اطاعت کرنا ہی ہے ۔
کتاب وسنت کے موافق کسی بھی شخص کی بات مان لینا بھی اللہ کی عبادت ہے ۔ کیونکہ یہ اطاعت بھی در حقیقت اللہ کی اطاعت ہے ۔ جیسا کہ اللہ تعالى نے رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کو اپنی اطاعت قرار دیا ہے ۔
خوب سمجھ لیں ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق