• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، يونيو 15

آبِ زم زم کی عام پانی پر کیا فضیلت ہے اور اسے کس کس طرح استعمال کیا جاسکتا ہے ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

شیخِ محترم عرض یہ ہے کہ آبِ زم زم کی عام پانی پر کیا فضیلت ہے اور اسے کس کس طرح استعمال کیا جاسکتا ہے ؟

جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں اور عند الناس مشکور ہوں ۔ ان شاء اللہ


الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب واليه المرجع والمآب

 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آب زمزم کے فضائل میں بہت سی روایات مروی ہیں ۔
مختصر یہ کہ
آب زمزم سیدنا اسماعیل علیہ السلام کے لیے اللہ کا تحفہ ہے
اسکے ذریعہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے سینہ مبارکہ کو دوران آپریشن دھویا گیا ہے (صحیح بخاری ۷۵۱۷)
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم اسے بھر کر اپنے ساتھ مدینہ لے جاتے تھے (جامع الترمذی : ۹۶۳)
اور اسكا طريقه استعمال وہی ہے جو عام پانی کا ہے ۔ 
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق