السلام علیکم
اقامت کے اداب کیا ہیں؟؟؟
کیا اقامت کہنا سنت ہے؟؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اقامت کے اداب کیا ہیں؟؟؟
کیا اقامت کہنا سنت ہے؟؟؟؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
- اقامت کہنا واجب ہے (صحیح بخاری : 630)
- اقامت اسوقت کہی جائے جب امام صاحب تشریف لا چکے ہوں یا آ رہے ہوں (صحیح بخاری :637) ‘ دیگر احکامات اذان واقامت کے مشترک ہیں ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق