• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الثلاثاء، يوليو 3

کچھ لوگ ہوں گے وہ دنیا میں محنت کر کر کے تھکے ماندے ہوں گے پر وہ کامیاب نہیں ہوں گے کیا انہوں نے صحیح دین پہ عمل نہیں‌کیا ہو گا؟

کچھ لوگ ہوں گے وہ دنیا میں محنت کر کر کے تھکے ماندے ہوں گے پر وہ کامیاب نہیں ہوں گے کیا انہوں نے صحیح دین پہ عمل نہیں‌کیا ہو گا؟
برائے مہربانی باحوالہ جواب عنایت فرمائیں

الجواب بعون الوهاب ومنه الصدق والصواب وإليه المرجع والمآب

 
۲۔ یہ وہ لوگ ہونگے جو اللہ کی آیات اور رسولوں کا استہزاء کرنے والے اور کفر کرنیوالے ہونگے :
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا (103) الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا (104) أُولَئِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ وَلِقَائِهِ فَحَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنًا (105) ذَلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا وَاتَّخَذُوا آيَاتِي وَرُسُلِي هُزُوًا (106) الاعراف
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق