• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الاثنين، فبراير 11

وفات النبی صلى اللہ علیہ وسلم کے بعد بلال رضی اللہ عنہ اذان دیتے ہوئے بے ہوش ہوگئے ؟؟؟

مدینے میں بلال حبشی رضی اللہ عنہ اذان کے دوران جب اشھد ان محمد رسول اللہ کے الفاظ ادا کرتے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف دیکھتے تھے ، وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جب یہی الفاظ ادا کرتے ہوئے چہرہ مبارک نظر نہ آیا تو روتے ہوئے شدت غم سے غش کھا کر گر پڑے

مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا ایسا ہوا تھا اور اس کا حوالہ اگر مل جائے تو علم میں‌اضافہ ہو جائے گا۔



الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب



اسکا کوئی مستند حوالہ میرے علم میں نہیں !
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق