• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

السبت، مارس 16

نفلوں کی کیا اہمیت ہے ؟ اور نماز کی رکعتوں کی کیا تعداد ہے ؟

فرض اور سنتوں کا تو علم ہے مگر جو نفل پڑھے جاتے ہیں انکی کیا اہمیت ہے؟کیا وہ بھی ضروری ہیں؟نیز پانچوں نمازوں کے فرض،سنت،اور نفل وضاحت سے بیان کریں ۔


الجواب بعون الوهاب منه الصدق و الصواب وإليه المرجع والمآب


 
جو اہمیت فرائض کے ساتھ والی سنتوں کی ہے وہی یا اس سے کچھ کم اہمیت نوافل کی بھی ہے ۔ دن رات کی پانچوں نمازوں کے فرائض اور رواتب (سنن ونوافل ) کی کل تعداد ۴۸ رکعات ہے ۔ 
انکی تفصیل میرے اس مضمون میں دیکھ لیں :

http://www.deenekhalis.net/play-2091.html
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق