کیا فہم صحابہ حجت ہے ؟ اور کیا صحابہ بھی سلف میں شامل ہیں ؟
صحابہ کرام اس امت کے بہترین سلف ہیں اور صحابہ بھی اقوال صحابہ کو حجت نہیں مانتے تھے. ہاں وہ اقوال جو کتاب وسنت کے موافق یا اس سے مستنبط ہوں ان پر وہ کسی اور کی رائے کو ترجیح دینا غلط سمجھتے تھے
الجواب بعون الوہاب
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق