• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الخميس، فبراير 19

کیا روزہ کی حالت میں خون دیا جا سکتا ہے؟

کیا روزہ کی حالت میں خون دیا جا سکتا ہے؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب 

روزہ کی حالت میں خون نکلوایا جاسکتا ہے بشرطیکہ شدید کمزوری پیدا ہونے کا خدشہ نہ ہو:
 عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِم
سنن أبي داود: 2372
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ کی حالت میں سینگی لگوائی. 

author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق