بہت سے لوگوں سے سنا ہے کہ شھاب ثاقب ولادت رسول اللہ کے موقع پر ظاہر ہوئے اس سے پہلے ان کو کبھی کسی نے آسمان پر نہیں دیکھا.... کیا صحیح روایات سے اس واقعے کا کوئی ثبوت ہے
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب
اللہ سبحانہ وتعالى نے جنوں کی بات نقل کرتے ہوئے فرمایا ہے :
وَأَنَّا كُنَّا نَقْعُدُ مِنْهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمْعِ فَمَن يَسْتَمِعِ الْآنَ يَجِدْ لَهُ شِهَاباً رَّصَداً [الجن : 9]
اور یقینا ہم سننے کے لیے آسمان کی جگہوں بیٹھتے تھے , تو اب جس نے بھی کان لگا کر سننے کی کوشش کی تو وہ اپنے لیے ایک شعلہ کو گھات میں پائے گا
اس سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ پہلے جنات سن لیتے تھے لیکن اب ایسا نہیں کرسکتے إلا نادرا
ایسے ہی اللہ تعالى نے فرمایا ہے :
إِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ فَأَتْبَعَهُ شِهَابٌ ثَاقِبٌ [الصافات : 10]
جو بھی کو بات چرائے گا تو اسکے پیچھے چمکتا شعلہ لگ جائے گا

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق