• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الخميس، فبراير 19

ویڈیو یا مووی عکس ہے یا تصویر ؟

کیمرے سے بننے والی تصویر..ویڈیو اور آئینہ ..پانی میں عکس...اور سایہ ایک ہی چیز ہیں.بس فرق اتنا ہے کہ کیمرے میں لمحے ریکارڈ رہ جاتے ہیں،جبکہ سایہ،آئینہ میں ریکارڈ نہیں رہ سکتے...
بات تصویر بنانے کی ہے نہ کہ بنا کر ریکارڈ کرنے کی.
پھر کیمرے کی تصویر حرام اور پانی کا عکس،آئینہ اور سایے کا عکس کیونکر جائز؟
براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں.


الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب


میرا تفصیلی فتوی دوبارہ پڑھ لیں.  
پھر یہ ذہن میں رکھیں کہ عکس اس وقت تک باقی رہتا ہے جب تک چیز آئینہ وغیرہ کے سامنے ہو، چیز کو ہٹاتے ہی عکس غائب ہو جاتا ہے.
اور اسی عکس کو محفوظ کرنا ہی تصویر کہلاتا ہے!
مصور کسی بھی چیز کو جب دیکھتا ہے تو اس چیز کا عکس اسکے دماغ میں بنتا ہے مصور اسے اپنے ہاتھوں کے ذریعہ کسی کپڑے /لکڑی یا کاغذ پر محفوظ کر دیتا تھا. لیکن اس جدید دور میں ہاتھ کی جگہ مشین استعمال ہوتی ہے۔


author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق