کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟
اولاد کے استغفار سے مرحوم والدین کو فائدہ پہنچتا ہے مفہوم حدیث: نیک بندہ کو اللہ تعالی جنت میں بہت بڑا درجہ عنایت فرمائے گا، وہ تعجب کر کے کہے گا، اے پروردگار! یہ درجہ کہاں سے مجھ کو ملا ؟ اللہ تعالی فرمائے گا، تیرے لڑکے کے استغفار اور دعا کی برکت سے۔
[مصنف ابن ابی شیبہ، جلد 2، صفحہ 93، حدیث 2974، مکتبۃ الرشد الریاض]
جلد6 صفحہ93 حدیث نمبر 29740
باقی حوالہ درست ہے ۔
روایت حسن لذاتہ ہے ۔

سائل : خلیل أحمد المکی
الجواب بعون الوہاب
جلد6 صفحہ93 حدیث نمبر 29740
باقی حوالہ درست ہے ۔
روایت حسن لذاتہ ہے ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق