• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الخميس، أبريل 12

ہاتھی حلال ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین؟ قرآن و سنت کی روشنی میں ہاتھی کا گوشت حلال ہے ہے یا حرام؟ دلیل کے ساتھ وضاحت فرمائیں۔ 


الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

ہمارے علم کے مطابق ہاتھی حلال نہیں !
کیونکہ حرام جانوروں کے بارہ میں رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے اصول مقرر فرمایا ہے کہ وہ تمام تر جانور جنکے نوکیلے (کچلی والے) دانت ہوتے ہیں
(صحیح بخاری کتاب الذبائح والصید باب أکل کل ذی ناب من السباع ح ۵۵۳۰)
اور ہاتھی کی کچلیاں یعنی نوکیلے دانت بالفاظ محاورہ " اندھوں کو بھی نظر آتے ہیں "
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق