السلام علیکم
قرآن مجید کو حظ کرنے کی کیا فضیلت ہے؟؟؟؟
کیا صحابہ اکرام بھی قرآن کے حافظ تھے؟؟؟
جزاک اللہ
تمام تر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو قرآن یاد تھا ۔ کسی کو سارا اور کسی کو اکثر ۔
حفظ قرآن کی فضیلت میں بہت سی روایات وارد ہیں مثلا :
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ سَمِعْتُ زُرَارَةَ بْنَ أَوْفَى يُحَدِّثُ عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَهُوَ حَافِظٌ لَهُ مَعَ السَّفَرَةِ الْكِرَامِ الْبَرَرَةِ وَمَثَلُ الَّذِي يَقْرَأُ وَهُوَ يَتَعَاهَدُهُ وَهُوَ عَلَيْهِ شَدِيدٌ فَلَهُ أَجْرَانِ
صحیح بخاری کتاب تفسیر القرآن ح 4937
جو شخص قرآن کا حافظ ہے اور اسکی تلاوت کرتا ہے وہ باعزت نیک سفیر فرشتوں کے ساتھ ہوگا اور جو قرآن کی تلاوت کرتا ہے لیکن مشقت کے ساتھ تو اسکے لیے دو اجر ہیں ۔

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق