• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، أبريل 22

کیا عورت خلع لینے کے بعد اپنے سابقہ خاوند سے دوبارہ نکاح‌ کر سکتی ہے ؟

کیا عورت خلع لینے کے بعد اپنے سابقہ خاوند سے دوبارہ نکاح‌ کر سکتی ہے ؟ قرآن و سنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
جی ہاں !
خلع کے بعد عورت اپنے سابقہ خاوند سے نکاح کرسکتی ہے ۔
اور اس پر وہ تمام تر ادلہ دلالت کرتی ہیں جو مطلقہ کے لیے اپنے سابقہ خاوند سے بعد از عدت نکاح پر دلالت کرتی ہیں ۔
یاد رہے کہ خلع فسخ نکاح ہے طلاق نہیں !

author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق