• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، أبريل 22

انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں ؟؟؟

اسلام علیکم 
ایک حدیث میں ھے کہ انبیا اپنی قبروں میں زندہ ھیں اس کی سند اور تخریج درکار ھے ؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 


 انبیاء ہوں یا غیر انبیاء , تمام تر انسان اپنی قبروں میں زندہ ہوتے ہیں لیکن وہ زندگی اخروی زندگی کا پہلا مرحلہ ہے جسے برزخی زندگی کہا جاتا ہے ۔ اور وہ زندگی حیات دنیوی سے مختلف ہوتی ہے ۔
انبیاء صدقین وشہداء اور صالحین کی برزخی زندگیاں نہایت ہی اعلى ترین جبکہ کفار وفساق فجرہ کی زندگیاں نہایت گھٹیا ترین ہوتی ہیں ۔

رہی یہ حدیث کہ "انبیاء زندہ ہیں اور وہ اپنی قبروں میں نماز پڑھتے ہیں " تو وہ ضعیف ہے ۔

تخریج اسکی یہ ہے :
أخرجه البزار في " مسنده " ( 256 ) و تمام الرازي في " الفوائد " ( رقم 56 - 
نسختي ) و عنه ابن عساكر في " تاريخ دمشق " ( 4 / 285 / 2 ) و ابن عدي في " الكامل " ( ق 90 / 2 ) و البيهقي في " حياة الأنبياء " ( ص 3 )
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق