مہدی کے بارہ میں بخاری ومسلم میں کوئی حدیث موجود نہیں تو کیا اس بارہ میں کوئی صحیح روایت ہے ؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
مہدی کے بارہ میں صحیح
احادیث کتب احادیث میں مذکور ہیں ۔ بخاری ومسلم میں کوئی حدیث اس بارہ میں اسکے نام کے ساتھ
نہیں ہے ۔ اور یہ بات یاد رہے کہ بخاری ومسلم نے تمام تر صحیح احادیث جمع
نہیں کیں ۔ جو حدیث بخاری یا مسلم میں نہ ہو اسکا یہ معنى نہیں ہوتا کہ وہ
صحیح نہیں ہے ۔ بلکہ ہر حدیث کو اسکی سند دیکھ کر پرکھا جاتا ہے کہ وہ صحیح
ہے یا ضعیف ۔
اور مہدی کے بارہ میں صحیح احادیث سنن أبی داود اور جامع ترمذی وغیرہ میں موجود ہیں جنکا خلاصہ یہ ہے کہ انکا نام محمد بن عبد اللہ ہوگا , وہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی آل میں سے ہوگا , قرب قیامت وہ آئے گا ۔

حَدَّثَنَا
ابْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ
عَنْ نَافِعٍ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ أَبَا
هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ وَإِمَامُكُمْ
مِنْكُمْ تَابَعَهُ عُقَيْلٌ وَالْأَوْزَاعِيُّ
صحیح بخاری کتاب احادیث الأنبیاء باب نزول عیسی بن مریم علیہما السلام ح ۳۴۴۹
اس روایت میں امامکم منکم یعنی تمہارا امام تمہی میں سے ہوگا سے اشارہ مہدی کی طرف ہے ۔
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ
صحیح مسلم کتاب الإیمان باب نزول عیسى بن مریم حکما ح ۱۵۵
یہ بھی وہی حدیث ہے ۔
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَحَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ قَالُوا حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ وَهُوَ ابْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي يُقَاتِلُونَ عَلَى الْحَقِّ ظَاهِرِينَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ قَالَ فَيَنْزِلُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَقُولُ أَمِيرُهُمْ تَعَالَ صَلِّ لَنَا فَيَقُولُ لَا إِنَّ بَعْضَكُمْ عَلَى بَعْضٍ أُمَرَاءُ تَكْرِمَةَ اللَّهِ هَذِهِ الْأُمَّةَ
صحیح مسلم کتاب الإیمان باب نزول عیسى بن مریم حکما بشریعۃ نبینا ح ۱۵۶
یہ وہ حدیث ہے جسکا آپ نے حوالہ دیا ۔
الغرض اس طرح کی روایات صحیحین میں موجود ہیں جن میں مہدی کی طرف اشارہ ہے ۔ لیکن مہدی کا نام بخاری ومسلم کی کسی روایت میں نہیں ہے ۔
جیسا کہ اس روایت میں ہے :
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْمَلِيحِ الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ عَنْ زِيَادِ بْنِ بَيَانٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ نُفَيْلٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْمَهْدِيُّ مِنْ عِتْرَتِي مِنْ وَلَدِ فَاطِمَةَ
سنن أبی داود کتاب المہدی ح ۴۲۸۴

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق