• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، أبريل 22

کیا یہ ایک حقیقت ہے کہ مومن کی میت خراب نہیں ہو سکتی

اسلام علیکم
براہ مہربانی اس تھریڈ کی روشنی میں مزید رہنمائی درکار ہے
؛
http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=25201
؛
کیا یہ ایک حقیقت ہے کہ مومن کی میت خراب نہیں ہو سکتی یعنی یہ ایک لازم شرط ہے اس کے مومن ہونے کے لیے
یعنی اگر لاش خراب ہو جائے یا بدبو دینے لگے تو اس بات کی نشانی ہے کہ مرنے والا مومن نہیں تھا یا اچھا مسلمان نہیں تھا
یا پھر لاش خراب ہوجانے سے کسی کے مومن ہونے اور اچھا مسلمان ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے
؛
قرآن و سُنت اس بارے میں کیا کہتے ہیں



الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب


لاش کا صحیح رہنا یا خراب ہو جانا کسی کے ایمان یا کفر کی نشانی نہیں ہے ۔ مصر کے میوزم میں موجود لاش کے بارہ میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ فرعون موسى کی لاش ہے !
ہندوستان سے ہجرت کرکے پاکستان آنے والوں نے بے شمار مسلمانوں کی لا شوں کا برا حال دیکھا ہے ۔ اور مہاجرین آج بھی وہ داستانیں سنا سکتے ہیں ۔
قرآن اس بارہ میں کہتا ہے کہ مرنے والے سب لوگوں کے اجساد مٹی ہو جاتے ہیں اور حدیث "انبیاء" کو اس اصول سے مستثنى قرار دیتی ہے ۔
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا هَلْ نَدُلُّكُمْ عَلَى رَجُلٍ يُنَبِّئُكُمْ إِذَا مُزِّقْتُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ إِنَّكُمْ لَفِي خَلْقٍ جَدِيدٍ (سبأ : 7)
 

author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق