• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، أبريل 22

کیا جانور کو خصی کرنا جائز ہے ؟

کیا جانوروں کو خصی کرنا جائز ہے ؟

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

 اللہ تعالى نے کا فرمان " فلیغیرن خلق اللہ" اس فعل کی ممانعت پر دلالت کرتا ہے ۔ اور اس کے جواز پر کوئی آیت یا حدیث رسول صلى اللہ علیہ وسلم دلالت نہیں کرتی تو "نظریہ ضرورت" کو مدنظر رکھ کر اسکا جواز ہرگز ثابت نہیں ہوتا ۔ جیسا کہ کچھ لوگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
کیونکہ
ممانعت پر دلیل شرعی موجود ہے جبکہ جواز پر نہیں!
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق