السلام علیکم
اگر بیوی جائز کام کرنے سے انکار کر دے؟ اگر بیوی جائز کام کو کرنے سے کترائے اور مطلوبہ وقت پر سر انجام نہ دے؟ اگر بیوی زبان درازی کرے؟ اگر خاوند بیوی کو نافرمان سمجھے؟ بیوی خاوند سے باتیں چھپائے اور خاوند سے جھوٹ بولے؟ تو بیوی کے ان اعمال کو شریعت کس نظر سے دیکھتی ہے؟؟؟؟
ان برے اعمال کی سزا کیا ہے؟؟؟
اور جن (بیویوں) کے بارہ میں تمہیں نافرمانی کا خوف ہے تو انہیں نصحت کرو اور انہیں بستروں میں ہی چھوڑ دو اور انہیں مارو , تو اگر وہ تمہاری اطاعت کر لیں تو پھر ان پر کوئی راستہ تلاش نہ کرو , یقینا اللہ تعالى بہت بلند اور بہت بڑا ہے ۔
اگر بیوی جائز کام کرنے سے انکار کر دے؟ اگر بیوی جائز کام کو کرنے سے کترائے اور مطلوبہ وقت پر سر انجام نہ دے؟ اگر بیوی زبان درازی کرے؟ اگر خاوند بیوی کو نافرمان سمجھے؟ بیوی خاوند سے باتیں چھپائے اور خاوند سے جھوٹ بولے؟ تو بیوی کے ان اعمال کو شریعت کس نظر سے دیکھتی ہے؟؟؟؟
ان برے اعمال کی سزا کیا ہے؟؟؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
بری نظر سے !
اللہ تعالى نے یہ سزا ذکر فرمائی ہے :
وَاللَّاتِي
تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ
وَاضْرِبُوهُنَّ فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا
إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًا (النساء: 34)اور جن (بیویوں) کے بارہ میں تمہیں نافرمانی کا خوف ہے تو انہیں نصحت کرو اور انہیں بستروں میں ہی چھوڑ دو اور انہیں مارو , تو اگر وہ تمہاری اطاعت کر لیں تو پھر ان پر کوئی راستہ تلاش نہ کرو , یقینا اللہ تعالى بہت بلند اور بہت بڑا ہے ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق