• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الخميس، أبريل 12

کيا تسميہ سورۃ الاخلاص ميں شامل ہے ؟

سورۃ اخلاص کو ايک مرتبہ مکمل پڑھنے سے ايک تہائي قرآن کا ثواب ملتا ہے کيا مکمل پڑھنا "بسم اللہ الرحمن الرحيم" کے ساتھ پڑھنا ہے۔ 



< جواب >

بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله أما بعد !
بسم اللہ الرحمن الرحيم سورۃ البراءۃ يا سورۃ التوبۃ کے علاوہ قرآن مجيد فرقان حميد کي تمام تر سورتوں کي پہلي آيت ہے ۔ جب بھي کوئي سورۃ پڑھنے کا کہا جاتا ہے يا اسکے پڑھنے کي فضيلت بيان کي جاتي ہے تو وہ اسکي تمام تر آيات سميت ہوتي ہے ۔ اور اس سورت کي کوئي بھي ايک آيت چھوڑنے والا اس اجر وثواب کا مستحق نہيں بنتا ہے ۔
مزيد تفصيلات کے ليے يہ درس سماعت فرمائيں




 :
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق