• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الخميس، أبريل 12

کیا رمضان المبارک میں مکمل قرآن کریم کی تلاوت ضروری ہے ؟

کیا رمضان میں مکمل تلاوت قرآن ضروری ہے؟ نوٹ: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ضروری نہیں ہے آپ جتنا بھی پڑھیں ایک ایک حرف پر ثواب ملتا ہے۔ حالانکہ سلف الصالحین رمضان میں کئی کئی مرتبہ قرآن مکمل پڑھتے تھے۔ جزاک اللہ خیرا 



< جواب >

صرف رمضان ہی نہیں بلکہ ہر ماہ میں ایک مرتبہ مکمل قرآن مجید کی دہرائی کرنا فرض اور ضروری ہے :
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فِي كَمْ أَقْرَأُ الْقُرْآنَ قَالَ فِي شَهْرٍ قَالَ إِنِّي أَقْوَى مِنْ ذَلِكَ يُرَدِّدُ الْكَلَامَ أَبُو مُوسَى وَتَنَاقَصَهُ حَتَّى قَالَ اقْرَأْهُ فِي سَبْعٍ قَالَ إِنِّي أَقْوَى مِنْ ذَلِكَ قَالَ لَا يَفْقَهُ مَنْ قَرَأَهُ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَلَاثٍ
سنن أبی داود کتاب الصلاۃ باب فی کم یقرأ القرآن ح ۱۳۹۰
عبد الله بن عمرو رضي الله عنہ نے پوچھا اے اللہ کے رسول صلى اللہ علیہ وسلم میں کتنے دنوں میں قرآن کی تلاوت مکمل کروں تو آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک ماہ میں .... الخ
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق