• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، أبريل 22

قرآن مجید کی تلاوت کر کے اس کو میت کے لئے صدقہ کیا جا سکتا ہے؟؟؟؟؟؟

السلام علیکم

یقیناً قرآن مجید کی تلاوت کرنا نیکی ہے اور ہر نیکی صدقہ ہے۔
کیا اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ قرآن مجید کی تلاوت کر کے اس کو میت کے لئے
صدقہ کیا جا سکتا ہے؟؟؟؟؟؟
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب


نہیں !
جس صدقہ کا میت کو ثواب پہنچتا ہے وہ مخصوص صدقہ ہے یعنی مالی صدقہ اور وہ بھی نفل ۔
کیونکہ
اصول ہے کہ " لا تزر وازۃ وزر آخرى " اور "وأن لیس للإنسان إلا ما سعى "
یعنی انسان کو کسی دوسرے کے عمل کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔
اور اس اصول سے صرف اور صرف وہ اعمال مستثنى ہیں جن پر دلیل قائم ہے۔
اور دلیل صدقات میں سے صرف اور صرف نفلی مالی صدقات پر قائم ہوئی ہے ۔
لہذا جو شخص اسکے سوا دیگر صدقات کو بھی اس عمومی اصول وقاعدہ سے مستثنى قرار دینا چاہے وہ دلیل پیش کرے ۔

author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق