• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، أبريل 22

حجاب اور نقاب میں کیا فرق ہے ؟

السلام علیکم شیخ صاحب ۔

سوال یہ ہےکہ حجاب اور نقاب میں کیا فرق ہے ؟ شرعی لحاظ سے کونسا صحیح ہے ؟ 


الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب 
حجاب: کا معنى ہے کہ غیر محرموں سے عورت مکمل طور پر چھپ جائے ۔ اسکے ہاتھ اسکا چہرہ اسکے پاؤں اسکا لباس حتى کہ آواز تک یعنی جوکچھ ممکن ہوسکے کسی غیر محرم کے سامنے نہ آئے ۔
نقاب: صرف ناک پر کوئی چیز رکھ کر چہرہ چھپانے کو کہتے ہیں ۔

یعنی نقاب حجاب میں شامل ہے ۔ حجاب کرنے کے لیے نقاب اور اسکے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ کرنا پڑتا ہے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق