کیا اجماع مستقل حجت نہیں ہے ؟
< جواب >
اجماع حجت نہیں نہ مستقلا نہ ہی غیر مستقلا ہاں یہ ضرور ہے کہ :
کتاب وسنت کی نصوص سے مستنبط مسئلہ پر جب کسی زمانہ کے اہل علم اجماع کر لیں تو اس استنباط و اجتہاد اقرب إلى الصواب محتمل الخطا مانا جاسکتا ہے
یعنی کہ یہ بھی حجت و دلیل نہیں بلکہ حجت و دلیل کتاب وسنت کی وہ نص ہے جس سے مسئلہ کو استنباط کرکے اس پر اجماع کیا گیا !

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق