کیا نماز جنازہ میں ہر تکبیر کے ساتھ رفع یدین کرنا سنت سے ثابت ہے ؟
< جواب >
نماز جنازہ کی ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرنا رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے
امام دارقطنی نے العلل میں بطریق عمرو بن شبہ صحیح سند کے ساتھ روایت نقل کی ہے کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم جنازہ کی ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین فرماتے تھے ۔
عَنِ ابنِ عُمَر ، أَنَّ النَّبِيّ صَلَّى الله عَلَيه وسَلم كان إِذا كَبَّر عَلَى الجَنازَةِ رَفَع يَدَيهِ ، وإِذا انصَرَف سَلَّم.
علل دار قطنی ج ۱۴ ح 2776

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق