• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، أبريل 13

دوران نماز اگر وضوء ٹوٹ جائے تو ؟

نماز پڑھتے وقت اگر وضو ٹوٹ جائے تو اس کا حکم ہے ؟ نیت توڑ لینی چاہیے یا شروع کی ہوئی نماز کو پڑھ کر پھر سے وضو کر لیا جائے ؟ 






< جواب >

جونہی وضوء ٹوٹا نماز بھی ساتھ ہی ٹوٹ گئی . اب وضوء کرکے نئے سرے نماز کا آغاز کرنا ہوگا ۔
صحیح مسلم کتاب الطہارۃ باب وجوب الطہارۃ للصلاۃ ح ۲۲۴
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق