• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

السبت، أبريل 14

کسی کا جوٹھا (منہ لگا کر چھوڑا ہوا) پانی پیا جا سکتا ہے؟؟؟؟

السلام علیکم



کیا

کسی کا منہ لگا کر چھوڑا ہوا پانی( جسے ہم لوگ جوٹھا کہتے ہیں) پیا جا سکتا ہے؟؟؟؟


اگر کوئی بیمار ہو تو کیا حکم ہے؟؟؟



جزاک اللہ


الجواب 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 پیا جاسکتا ہے , کوئی حرج نہیں !
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق