• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، أبريل 22

کیا رمضان میں مرنے والے پر عذاب قبر نہیں ہوتا ہے ؟

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جس مسلمان شخص کا رمضان میں انتقال ہوجائے اس پر قیامت تک عذاب قبر نہیں ہوتا
چنانچہ ایک جگہ کچھ اس طرح کی عبارت دیکھی :

"کافر سے صرف رمضان تک عذاب قبر مرتفع ہوتا ہے اور مسلمان عاصی کوقیامت تک امن ہوجاتا ہے، غیررمضان میں مرنے والوں کا بھی یہی حکم ہے کہ کافر کوجمعہ کے دن اور رمضان میں عذاب نہیں ہوتا اور عاصی مؤمن پرجب روز جمعہ یارمضان آتا ہے تواس سے قیامت تک عذاب مرتفع ہوجاتا ہے۔"



  
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
اس قسم کی کوئی صحیح روایت ہمارے علم میں نہیں !
جبکہ صحیح بخاری و صحیح مسلم میں رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا مقتولین بدر کو خطاب اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ رمضان بھی عذاب قبر ہوتا ہے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق