• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، أبريل 22

کیا داڑھی کٹوانا جائز ہے ۔ اور کیا داڑھی چھوٹی کرو اسکتے ہیں

کیا داڑھی کٹوانا جائز ہے ۔ اور کیا داڑھی چھوٹی کرو اسکتے ہیں 




 الجواب بعون الوہاب

داڑھی کٹوانا ‘ منڈوانا ‘ اسکے بال اکھیڑنا ‘ خط بنوانا , چھوٹی کروانا سب کچھ حرام , رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی حکم عدولی اور شیطان کی فرمانبرداری ہے ۔
داڑھی کو کاٹنے , مونڈنے , اکھیڑنے سے اجتناب کرنا فرض ہے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق