السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
گزارش ہے کہ تیمم کاصحیح طریقہ وصاحت کے ساتھ مع حوالہ تحریر فرمادیں۔کیااس میںپہلے چہرے کوملناچاہئےیاہاتھوں کو؟
ہاتھوں پہ ملنے کاکیاطریقہ ہے کس ہاتھ کوپہلے ملا جائیگا دایاں یابایاں؟
اوراسی طرح ہاتھوں کی بیک سائیڈ کوبھی ملناچاہئے یاصرف سیدھی طرف سے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
۱۔ تیمم کے لیے پہلے ہاتھوں کا مسح کرلیں پھر چہرے کا :
فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا فَامْسَحُوا بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيكُمْ (النساء:۴۳ , المائدۃ :۶)
إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ أَنْ تَصْنَعَ هَكَذَا فَضَرَبَ بِكَفِّهِ ضَرْبَةً عَلَى الْأَرْضِ ثُمَّ نَفَضَهَا ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا ظَهْرَ كَفِّهِ بِشِمَالِهِ أَوْ ظَهْرَ شِمَالِهِ بِكَفِّهِ ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ (صحیح بخاری : کتاب التیمم باب التیمم ضربۃ ح 347)
إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ وَضَرَبَ شُعْبَةُ بِكَفِّهِ ضَرْبَةً وَنَفَخَ فِيهَا ثُمَّ دَلَكَ إِحْدَاهُمَا بِالْأُخْرَى ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ ( سنن النسائی کتاب الطہارۃ باب نوع آخر من التیمم ح ۳۱۸)
۲۔ پہلے دائیں ہاتھ کا مسح کریں پھر بائیں کا
۳۔ ہاتھوں کی پشت پر بھی مسح کریں ۔

الجواب بعون الوہاب

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق