السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
استاد محترم ابو عبد الرحمن!
کیا لکھنے اور بولنے میں اللہ مالک الملک احکم الحاکمین کے لیےجمع کا صیغہ استعمال کیا جاسکتا ہے ؟
کیا جاسکتا ہے , کیونکہ اللہ تعالى نے خود اپنے لیے کئی مقامات پر جمع کا صیغہ استعمال فرمایا ہے ۔ مثلا :
وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ (47) وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَ (48) وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ (49) الذاریات

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
کیا جاسکتا ہے , کیونکہ اللہ تعالى نے خود اپنے لیے کئی مقامات پر جمع کا صیغہ استعمال فرمایا ہے ۔ مثلا :
وَالسَّمَاءَ بَنَيْنَاهَا بِأَيْدٍ وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ (47) وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَ (48) وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ (49) الذاریات
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق