• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

السبت، أبريل 21

جب امام ابو حنیفہ پر اتنی جرح آئی ھے تو پھر رحمہ اللہ کیوں کہا جاتا ھے؟


جب امام ابو حنیفہ پر اتنی جرح آئی ھے تو پھر رحمہ اللہ کیوں کہا جاتا ھے؟

الجواب بعون الوہاب

 امام ابو حنیفہ پر جرح انکے اقوال واعتقادات وفتاوى کی بناء پر ہے اور انکا مسلم ہونا ثابت ہے ۔ انکے غلط اقوال وفتاوى اور اعتقادات انکی اجتہادی خطأ کی بناء پر ہیں اور مجتہد کو غلطی کے باوجود ایک اجر اسکے اجتہاد کی وجہ سے ملتا ہے ۔ تو جب وہ مسلم ہیں , اور مجتہد ہونے کی بناء پر ایک اجر کے مستحق بھی تو انکے لیے رحمہ اللہ کہنے میں کوئی عار نہیں ہے بلکہ وہ اس دعاء کے زیادہ مستحق ہیں کہ وہ مؤمن وموحد تھے اور ان سے بشری تقاضوں کی بناء پر یہ غلطیاں سرزد ہوئیں۔  اللہ ان پر رحم فرمائے اور انکی ان بشری لغزشوں سے درگزر فرمائے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق