• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الأحد، أبريل 22

رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم تشہد میں نگاہ کو اشارہ سے آگے نہ لے جاتے ؟؟؟

تشہد میں رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی نگاہ اشارہ سے تجاوز نہ کرتی تھی ۔
اس کی دلیل (حدیث) لکھ دیں تاکہ نگاہ کو اشارہ تک رکھا جا سکے ۔ شکریہ 

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

 أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَعَدَ فِي التَّشَهُّدِ وَضَعَ كَفَّهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُسْرَى وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ لَا يُجَاوِزُ بَصَرُهُ إِشَارَتَهُ
سنن نسائی ح 1275
اسکی سند ضعیف ہے ابن عجلان مدلس ہے اور عن سے روایت کر رہا ہے ۔ البتہ شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے حسن صحیح کہا ہے جو کہ انکا سہو ہے ۔ غفر اللہ لہ ولنا ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق