جو شخص مکہ میں مقیم ہے ، جب وہ پاکستان سے مکہ واپس ائے گا تو اس شخص کے لئے عمرہ کا کیا حکم ہے ؟ کیا عمرہ واجب ہے یا مستحب!
برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں مسئلہ وضاحت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
عمرہ کسی پر بھی کسی بھی صورت میں فرض نہیں !
کتاب وسنت میں عمرہ کی فرضیت ووجوب پر دلالت کرنے والی کوئی دلیل نہیں ۔
ہاں اگر کوئی نذر مان لے تو پھر کوئی بھی کام جسکی اس نے نذر مانی ہے اس پر فرض ہو جاتا ہے ۔

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب
عمرہ کسی پر بھی کسی بھی صورت میں فرض نہیں !
کتاب وسنت میں عمرہ کی فرضیت ووجوب پر دلالت کرنے والی کوئی دلیل نہیں ۔
ہاں اگر کوئی نذر مان لے تو پھر کوئی بھی کام جسکی اس نے نذر مانی ہے اس پر فرض ہو جاتا ہے ۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق