• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، أبريل 20

کیا دیوبندی اور بریلویوں کا عقیدہ مشرکانہ عقیدہ ہے کیا یہ دونوں گمراہ فرقے ہیں ؟

کیا دیوبندی اور بریلویوں کا عقیدہ مشرکانہ عقیدہ ہے کیا یہ دونوں گمراہ فرقے ہیں؟ 

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب وإلیہ المرجع والمآب

قبر والوں کے نام پر نذر ونیاز , ان سے استعانت , اور انکے متصرف الامور ہونے کے عقائد کفریہ و شرکیہ ہیں ۔ بہت سے بریلویوں اور دیوبندیوں میں یہ عقائد پائے جاتے ہیں ۔ جن میں یہ عقائد کفریہ وشرکیہ موجود ہوں وہ سب گمراہ اور کافر ومشرک ہیں ۔ خواہ یہ عقائد نام نہاد اہل الحدیثوں میں بھی کیوں نہ ہوں ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق