شیخ محترم کیا ایسا ممکن ہے
یا اس میں کوئی غلط بات ہے
یا اس میں کوئی غلط بات ہے
![]() |
الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب
ایسا ممکن ہے اور شرعا درست ہے کیونکہ
احمد کی ماں اور باپ دونوں مریم کی ماں اور باپ سے جدا ہیں !
احمد ومریم دونوں آپس میں غیر محرم ہیں ۔ لہذا ان دونوں کی شادی میں کوئی بھی شرعی رکاوٹ نہیں ہے ۔
احمد کی ماں اور باپ دونوں مریم کی ماں اور باپ سے جدا ہیں !
احمد ومریم دونوں آپس میں غیر محرم ہیں ۔ لہذا ان دونوں کی شادی میں کوئی بھی شرعی رکاوٹ نہیں ہے ۔

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق