• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الجمعة، أبريل 20

وہیل چیئر (wheel chair) پر عمرہ و طواف

wheel chair پر عمرہ و طواف

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم

کسی بزرگ کے لئے وہیل چیر پر عمرہ و طواف کا کیا طریقہ کار ہے؟ کیا وہلیل چیر operate کرنے والے کا بھی عمرہ طواف ہو جاتا ہے یا پھر الگ سے اس کو نیت کرنا پڑے گی ؟ 


الجواب بعون الوہاب 


وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وہیل چیئر پر حج وعمرہ اور انکے تمام تر ارکان کی ادائیگی درست ہے ۔
وہیل جیئر آپریٹ کرنے والے کو الگ سے وہ ارکان ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے , وہی اسکے لیے بھی کافی ہو جائیں گے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق