• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الثلاثاء، مايو 15

عقیقہ فرض ہے یا سنت ؟؟؟

آپ نے بتایا کہ:۔ عقیقہ کرنا فرض ہے ۔ کیونکہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے ہر بچہ کو عقیقہ کے عوض گروی قرار دیا ہے (صحیح بخاری ح ۵۴۷۲) اور آپ صلى اللہ علیہ
جب کہ شیخ زبیر علی زئی کی کتاب فتاوی علمیہ میں درج ہے کہ فرض نہیں سنت ہے؟



الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

  محدث وقت حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ومتعنا بطول حیاتہ کا اجتہادی سہو ہے ۔ کیونکہ ہمارے علم کے مطابق کلمہ " مرتہن" بھی وجوب پر دلالت کرتا ہے اور " أھریقوا عنہ الدم " بھی وجوب پر دلالت کرتا ہے ۔ اور قرینہ صارفہ ہمارے علم میں نہیں جو اسکے وجوب کو استحباب میں بدل دے ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق