• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الثلاثاء، مايو 15

خیر وشر کے راستے کھولنے والوں سے متعلق حدیث کی مزید تحقیق ؟!


إن من الناس ناسا مفاتيح للخير، مغاليق للشر، و إن من الناس ناسا مفاتيح للشر، مغاليق للخير، فطوبى لمن جعل الله مفاتيح الخير على يديه، و ويل لمن جعل الله مفاتيح الشر على يديه
آپ نے کہا ضعیف ہے۔ جبکہ شیخ البانی نے اس کو صحیح قرار دیا ہے۔ اسکی وجہ؟


الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

میں نے ضعیف قرار دیا ہے تو اسکی وجہ بھی میں نے بیان کر دی ہے ملاحظہ فرمائیں :
http://www.ftawatahiria.blogspot.com...post_7760.html
شیخ البانی رحمہ اللہ کا اسے صحیح قرار دینا اسکے طرق متعدد ہونے کی بناء پر ہے ۔
جبکہ ہمارے علم کے مطابق کوئی بھی طریق ایسا نہیں جو شدید ضعف سے خالی ہو ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق