• فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

    فتاوی طاہریہ پر خوش آمدید

  •  اہل الحدیث فارم

    ملتقی اہل الحدیث

  • موقع أهل الحديث

    موقع أهل الحديث

  • اہل الحدیث ڈاٹ کام

    اہل الحدیث ڈاٹ کام

  • دین خالص

    دین خالص

الاثنين، مايو 21

سال ختم ہونے سے قبل کچھ سونا بیچ کر پیسے جمع کر لیے تو کیا ان پیسوں پر بھی زکاۃ ہوگی ؟؟؟

اگر کسی شخص کے پاس نو یا دس تولے سونا ھو ۔اور وہ سال ختم ھونے سے پھلے تین تولے بیج دیتا ھے ۔مگر وہ پیسے اور باقی سونا اس کے پاس رھتا ھے ۔اور سال ختم ھو جاتا ھے ۔ اب اس پیسے کا استعمال تو ھوا نھیں ھے ۔ تو کیا وہ اس پیسے کی زکوات دے گا یا سونے کی بھی ۔ کیونکہ دونوں چیزیں اس کے پاس جوں کی توں ھیں ۔ 

الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب

جی ہاں وہ سارے مال کی زکاۃ ادا کرے گا !
یعنی رقم اور سونے کو ملا کر کل مالیت پر زکاۃ دے گا ۔
author

بقلم

ابو عبدالرحمٰن محمد رفیق الطاہر

نئے فتاوی جات سے باخبر رہیں

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق